28 جنوری، 2017، 9:25 AM

ٹرمپ انتظامیہ کا مصری تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد قراردینے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ کا مصری تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد قراردینے پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کی تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے اور اس پر پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کی تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے اور اس پر پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کے قریبی ذرائع نےانکشاف کیا ہےکہ نئی ٹرمپ انتظامیہ مصر کی تنظیم اخوان المسلمین کو امریکی وزارت خارجہ اور خزانہ کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پرغور کررہی ہے۔ ذرائع کےمطابق امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلین اور ان کی ٹیم اخوان المسلمین کو کالعدم تنظیم قرار دینے کےحق میں ہے ۔

News ID 1870039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha